Justice and Development Party Pakistan
Justice and Development Party Pakistan is ready for your opinion, support and vote. Vote online NOW!
|
![]() |
JADPP - forنصاف و ترقی پارٹی پاکستان | 'Justice and Development Party Pakistan' (JDP/JADPP) is a Pakistani political platform.
|
![]() |
JADPP - againstپر کلک کریں ، اگر آپ کو انصاف اور ترقی پارٹی پاکستان کی حمایت نہیں کرتے. باتیں کیوں کہتے ہو. / Click, if you do not support this candidate JADPP. Say why.
|
|||
|
||||||
![]()
|
||||||||
|
>
Justice and Development Party Pakistan
>
Details |
URD:
جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی پاکستان میں ایک پاکستان کی سیاسی طارق بشیر کی طرف سے قائم کی پارٹی ہے.
ہر کسی کو دنیا میں انصاف کی ضرورت ہے۔ ہر پاکستانی ملک کی ترقی اور خوراک، پانی، بجلی، گیس اور دوسری بنیادی اشیاء کے بحران کے خاتمے کے خواب دیکھہ رہا ہے۔ ووٹر حضرات ووٹنگ میں دلچستی رکھتے ہیں پر وہ کسی اہل لیڈر کا انتظار کر رہے ہیں۔ لوگ اسلامی جمہوریت پسند کرتے ہیں لیکن کیسے آ سکتے ہے یہ نہیں جانتے۔ وہ سوچتے ہیں آیا پاکستانی عوامی قرض ختم ہو سکتا ہے، آیا پاکستانی ادارے مستحکم ہو سکتے ہیں، آیا پاکستانی پالیسی دہائیوں تک جاری رہ سکتی ہے، اگر ہو سکتا ہے تو کیسے ہو گا۔ طالب علم سوچ رہے ہیں کہ کیسے وہ اپنی تعلیم مکمل کرنے کے فورا" بعد ملازمت پا سکیں گے۔ ہر حکومت جب اقتدار حاصل کرتی ہے تو عوام کو یہ بتایا جاتا ہے کہ ملک میں رقوم کی کمی ہے اور قرض لینا اشد ضروری ہے لیکن کسی بھی حکومت نے قرض کو ختم کرنے کی کوشش نہیں کی۔ ہر کوئی جانتا ہے کہ ملک میں تعلیم ہر سال مہنگی ہوتی جا رہی ہے کیونکہ حکومت تعلیم میں معقول خرچ نہیں کر رہی۔ ہر حکومت وعدہ کر تی ہے کہ وہ بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم کرے گی، مہنگائی کم کرے گی، روزگار بڑھائے گی، ہر پاکستانی کو یکساں معیار دے گی لیکن یہ کبھی نہیں ہو سکا۔ اسی لئے ہم نےجسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی پاکستان کے نام سے ایک سیاسی پارٹی بنائی ہے۔ "آگے چليے اسلام کا ایک خادم بن کر اور لوگوں کو منظم کیجيے اقتصادی، معاشرتی، تعلیمی اور سیاسی طور پر اور مجھے یقین ہے کہ آپ ایک طاقت بن جائیں گے جسے ہر کوئی قبول کرے گا" قائد اعظم محمد علی جناح "یقین، تنظیم اور احساس ذمہ داری کے ساتھہ کوئی بھی ایسی چیز نہیں جو حاصل نہ ہو سکے۔" قائد اعظم محمد علی جناح
پارٹی کا بانی، پارٹی کا قائم مقام سربراہ: طارق بشیر
ENG:
Justice and Development Party Pakistan (Urdu: انصاف و ترقی پارٹی پاکستان) is a political platform in which every leap year party officers elected with open voting; documented voting results may be checked by party members at any stage.
This political party was founded by Tariq Bashir at Sialkot, Pakistan on January 1, 2010, who is new in politics without having a political or aristocratic background. Have you voted for or against Justice and Development Party Pakistan ? Founder is the Party Member but not a permanent Party leader; so other Pakistani persons may be elected in intra-party Elections by showing their capabilities. The Party announced Tariq Bashir as Party Leader on April 26, 2010.
All projects of the Justice and Development Party Pakistan controlled by JDP Central Working Committee which is the principal executive organ of the Party. It discusses and sets overall party policies and strategies. Decisions taken by a simple majority vote. JDP Central Working Committee will have the right to set up temporary or permanent subcommittees to oversee various operating, policy and strategy aspects of the JDP's activities.
 . Has changed the detail your opinion on Justice and Development Party Pakistan ?
Leader: Tariq Bashir
Speaker of Central Council: Aamir Bashir
General Secretary Central: Qaiser Bashir Awan
August 9, 2010
updated: 2013-03-27




