URD:
ڈاکٹر فہمیدہ مرزا پیشے کے لحاظ سے ایک ڈاکٹر، زرعی ماہر اور کاروبار کی ماہر ہیں۔ ان کا تعلق پاکستان میں صوبہ سندھ کے شہر حیدر آباد سے ہے۔ فہمیدہ مرزا پاکستان میں پہلی خاتون ہیں جو کہ قومی اسمبلی یا ایوان زیریں کی سپیکر منتخب ہوئیں۔ ان کو اس عہدہ پر 19 مارچ 2008ء کو منتخب کیا گیا۔ وہ مسلم ممالک میں بھی پہلی خاتون ہیں جو اس عہدہ پر منتخب کی گئیں۔
وہ تین بار مسلسل عام انتخابات 1997ء، 2002ء اور 2008ء میں کامیاب ہوئیں اور بدین سندھ سے رکن قومی اسمبلی ...
BADIN: As upcoming general elections are nearing and pre-election political activities start in the country, Speaker National Assembly Dr Fehmida Mirza along with former Sindh home minister Dr Zulfikar Miarza and MPA Barrister Hasnain Mirza on Saturday visited over 20 villages of Badin, including Wasi Pir Aali Shah, Malook Channa, Raees Nabi Bux Bhurgri, Lawari Sharif, Islmail Khan Jamali, Kadhan, Babu Khan Chang and Seerani, where she inaugurated various uplift schemes of gas, power supply and road carpeting.
...
03 March 2013
Posted by Imaduddin
Read more: ...