Politicians and Election, Vote in Freedom, Actively Participate in Democracy, Vote for Change, Online referendum
left right close

Chaudhry Aitzaz Ahsan

> Pakistan > Politicians > Pakistan Peoples Party > Chaudhry Aitzaz Ahsan
Chaudhry Aitzaz Ahsan is ready for your opinion, support and vote. Vote online NOW!
PPP
 
photo چودھری اعتزاز احسن

چودھری اعتزاز احسن - for

قابل ذکر بائیں بازو کے سیاستدان اور دانشور. پاکستان کی موجودہ سینیٹر. | A Pakistani left-wing statesman and intellectual.
 NO! چودھری اعتزاز احسن

چودھری اعتزاز احسن - against

Click, if you do not support Aitzaz Ahsan. Say why.

Online election results for "چودھری اعتزاز احسن " in graph.

graph
Graph online : Chaudhry Aitzaz Ahsan
Full functionality only if Javascript and Flash is enabled
> Chaudhry Aitzaz Ahsan >

Biography

[+] ADD

URD:

 

چودھری اعتزاز احسن پاکستان کے نامور وکیل اور سیاستدان بیرسٹر ان لاء چودھری اعتزاز احسن 27 ستمبر 1945ء کو مری ، ضلع راولپنڈی میں پیدا ہوئے ۔ ابتدائی تعلیم کے لیے ایچی سن کالج لاہور اور پھر گورنمنٹ کالج لاہور میں زیر تعلیم رہے۔ بعد ازاں قانون کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ چلے گئے ۔ کیمبرج سے واپسی پر اعتزاز احسن نے سی ایس ایس کے امتحان میں شرکت کی ۔ انہوں نے اس وقت کے فوجی ڈکٹیٹر جنرل ایوب خان کی حکومت کے خلاف شدید تنقید کی ۔ پاکستان کی تاریخ میں وہ پہلے اور واحد طالب علم تھے جنہوں نے سی ایس ایس کا امتحان پاس کرنے کے باوجود ملازمت حاصل کرنے سے انکار کر دیا ۔ان کا موقف تھا کہ وہ کسی فوجی حکومت میں ملازمت نہیں کر سکتے ۔

 

سیاست

انہوں نے اپنے سیاسی کیریئر کا آغاز 70 کی دہائی میں اس وقت کیا جب گجرات سے پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی چودھری انور سماں کو قتل کر دیا گیا۔ یہ مارچ 1975 کی بات ہے۔ ان کی نشست پر چودھری اعتزاز احسن بلا مقابلہ منتخب ہوئے ۔ انہیں صوبائی کابینہ میں اطلاعات اور منصوبہ بندی اور ترقی ملی۔ 1977 میں پیپلز پارٹی کی حکومت کی طرف سے انتخابات میں دھاندلی کے خلاف پاکستان قومی اتحاد کی تحریک چلی تو لاہور میں وکلا کی ایک ریلی پر پولیس فائرنگ کا واقعہ رونما ہوا تو اعتزاز احسن نے احتجاجاً وزارت سے استعفی دے دیا۔ نتیجتاً پیپلز پارٹی کی قیادت نے انہیں پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر پارٹی سے نکال دیا۔

 

جنرل ضیا الحق نے ایوان اقتدار پر قبضہ کیا تو اعتزاز احسن تحریک بحالی جمہوریت کے سرگرم رکن بن گئے۔ انہوں نے ایک بار پھر پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی ۔ اس دوران متعدد بار گرفتار ہوئے۔ انہیں سیاسی قیدی قرار دے کر بغیر کوئی مقدمہ چلائے جیل میں رکھا۔1988 میں اعتزاز احسن لاہور سے پیپلز پارٹی کی طرف سے قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ 1990ء میں وہ ایک بار پھر قومی اسمبلی میں پہنچنے میں کامیاب ہوئے۔ تاہم 1993 کے انتخابات میں انہیں شکست سے دوچار ہونا پڑا۔ وہ سابق پاکستانی وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی کابینہ میں مختلف اوقات میں داخلہ ، قانون و انصاف ، نارکوٹکس کنٹرول ، تعلیم کے وزیر رہے۔ 1994 میں وہ پاکستانی سینٹ کے رکن بنے ۔ انہیں قائد ایوان منتخب کیا گیا۔ 1996 سے 1997 تک وہ قائد حزب اختلاف کے منصب پر فائز رہے۔ 2002ء کے انتخابات میں پیپلز کے ٹکٹ پر لاہور اور بہاولنگر میں قومی اسمبلی کی دو نشستوں سے جیت گئے۔

 

ذرائع

 

 

ENG:

 

Chaudhry Aitzaz Ahsan (Urdu: چودھری اعتزاز احسن‎; born 27 September 1945) is a notable left-wing statesman and intellectual, currently serving as the senator to the Senate of Pakistan and the former president of Supreme Court Bar Association of Pakistan.

 

A senior and high-ranking member of the Central Executive Committee of the Pakistan Peoples Party (PPP), Ahsan started his statesmanship in the government of Prime minister Benazir Bhutto as minister of Interior ministry from 1988 until 1990. Prior to that, Ahsan also served as the minister of law and justice ministry from 1993 until 1996. In public circles, he is notable for his long advocacy for social democracy and represented the case of former prime minister Navaz Sharif in 1999. In 2007, he successfully represented the case of chief justice Iftikhar Muhammad Chaudhry, followed by his arrest by the former president Pervez Musharraf. However, his credibility was badly effective after. failing to defend the case of his party's Prrime minister Yousaf Raza Gillani in 2012 that led the ouster of prime minister from his prime ministerialship.

 

source

February 13, 2012

updated: 2013-03-21

ElectionsMeter is not responsible for the content of the text. Please refer always to the author. Every text published on ElectionsMeter should include original name of the author and reference to the original source. Users are obliged to follow notice of copyright infringement. Please read carefully policy of the site.

If the text contains an error, incorrect information, you want to fix it, or even you would like to mange fully the content of the profile, please contact us. contact us..


 
aitzaz ahsan after the election of 2007 and more...
load menu